Other articles


  1. سواری کی دعاء

    dua

    سائیکل پر سواری کے آغاز میں درج ذیل دعاء پڑھنا مسنون ہے:

    سُبْحَانَ الَّذِي سَخَّرَ لَنَا هَذَا وَمَا كُنَّا لَهُ مُقْرِنِينَ، وَإِنَّا إِلَى رَب …

    مزید پڑھو
  2. مسجد پارکنگ

    Masjid Yayasan Mohamed Noah

    شہروں میں بہت سی مساجد واقع ہیں جن میں لوگوں کی بڑی تعداد جمعہ کی نماز ادا کرنے آتی ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد موٹر کار کے ذریعہ مسجد پہنچتی ہے ۔ اتنی پڑی تعداد میں گاڑیاں کھڑی کرنے کی گنجائیش مسجد کی حدود میں نہیں ہوتی۔ اس لیے گاڑیاں سڑکوں …

    مزید پڑھو
  3. کووڈ 19 کا سائیکلنی پر اثر

    سال 2020ء میں دنیا بھر میں کاووڈ 19 کی وباء بھیلی جس سے کافی جانی نقصان ہوا، لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار ہوئے، اور لوگوں نے بلاضرورت سفر سے گریز شروع کر دیا۔ بڑے شہروں میں عوامی ذرائع سفر کے استعمال سے چونکہ وائرس پکڑنے کا خدشہ بڑھا، اس …

    مزید پڑھو
  4. سائیکل وزن توزیع

    Bicycle with Rider

    سوار کا وزن سائیکل کے پہیوں پر برابر تقسیم نہیں ہوتا۔ گدی پر بیٹھے سوار کا وزن پچھلے پہیے پر زیادہ پڑتا ہے۔ پچھلے اور اگلے پہیے پر وزن کا تناسب 40:60 کے قریب ہوتا ہے۔ یعنی تقریباً ساٹھ فیصد پچھلے پہیہ پر پڑتا ہے، اور چالیس فیصد اگلے …

    مزید پڑھو
  5. سائیکل راہ

    تصاویر میں ایسے ممالک کی سڑکیں دکھائی گئی ہیں جہاں گاڑیاں قانوناْ دائیں جانب چلتی ہیں۔ خیال رہے پاکستان میں گاڑیاں بائیں طرف چلتی ہیں۔ Copenhagen cycle path

    سائیکلنی راہ یا ' سائیکل راہ '، ایسی سڑک کو کہتے ہیں جو سائیکل سواروں کے لیے مخصوص ہو۔ شہری علاقوں میں یہ راہ عموماً گاڑیوں کی …

    مزید پڑھو
  6. سائیکل مرمت وقوف

    Bicycle repair stand at Fairview Community Center 01

    سائیکلنی کی ترویج کے لیے ضروری ہے کہ مختلف عوامی مقامات پر سایکل کی خود مرمت کے لیے وقوف نصب کیے جائیں جہاں ٹائر میں ہوا بھرنے کے لیے پمپ موجود ہو اور اس کے علاوہ بنیادی اوزار موجود ہوں جس کی مدد سے ٹائر ٹیوب تبدیل کی جا سکے …

    مزید پڑھو
  7. ثبات

    bicycle stability

    چلتی ہوئی سائیکل خودبخود ثبات رکھتی ہے، یعنی اس کا گرنا بہت مشکل ہوتا ہے، جبکہ ساکن سائیکل بالکل ثبات نہیں رکھتی۔ ایک خیال یہ ہے کہ سائیکل کا دستہ خود بخود اس طرف مڑتا ہے جو گرتی ہوئی سائیکل کو دوسری طرف دھکا دے کر ثبات کی طرف لے …

    مزید پڑھو
  8. سائیکل کے حصے

    سائیکل کے مختلف حصے مختلف شراکہ بناتی ہیں۔ سائیکلی صنعت کے بڑے نام صرف کھانچہ خود بناتے ہیں اور طرزیات کے لحاظ سے پچیدہ حصے دوسری شراکہ سے خریدتے ہیں۔ یہاں ہم مختلف حصوں کے اردو نام بتاتے ہیں:

    Bicycle diagram-en

    • دوچرخہ، bicycle
    • کاٹھی، saddle
    • رکاب، pedal
    • کھانچہ، frame
    • پہیہ، wheel
    • نلی …
    مزید پڑھو
  9. ٹائر دباؤ

    سائیکل کے ٹائر A bicycle wheel مختلف قطر اور موٹائی میں آتے ہیں۔ ٹائر ربر کے بنے ہوتے ہیں اور اکثر میں ٹیوب ہوتی ہے جس میں ہوا بھری جاتی ہے۔ ہوا کا دباؤ ٹائر کی موٹائی کے لحاظ سے ہونا چاہیے۔ دوڈ سائیکل کے ٹائر بہت پتلے ہوتے ہیں جبکہ پہاڑی سائیکل …

    مزید پڑھو
  10. دوسائیکل کے نام

    اردو میں دوسائیکل Annotated bicycle کو کس نام سے پکاریں؟ انگریزی لفظ بائیسائیکل دو لفظوں سے بنا ہے "بائی" اور "سایکل۔" اردو میں "بائی" کا ترجمہ "دو" ہے مگر "سایکل" کا متبادل اردو میں نکالنا آسان نہیں۔ "سایکل" کا مفہوم "چکر" سے کسی حد تک ادا ہوتا ہے۔ اردو میں بایسایکل کو …

    مزید پڑھو
  11. سائیکل کا وزن

    سائیکلی خصوصیات میں وزن اہم ہے۔ گزرے زمانہ میں سائیکل فولاد کی بنائی جاتی تھی اور خاصی وزنی Scale of justice gold ہوتی تھی۔ موجودہ دور میں سائیکل کا وزن کم کرنے کی کامیاب کوشش کی جا رہی ہے۔ اس کے لیے سٹیل کے بجائے المونیم کا استعمال کیا جاتا ہے جس کا وزن …

    مزید پڑھو
  12. مفت دوسائیکل

    Bicycle reflections

    '''دوسائیکل پاکستان''' اس سال (1439ھ) محدود مقدار میں سائیکل بلامعاوضہ فراہم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ یہ برمجہ ایسے پاکستانی شہری افراد کے لیے ہے جو بالا قیمت کی وجہ سے سائیکل خریدنے کی استعداد نہیں رکھتے۔ مفت سائیکل کے لیے درخواست دینے کی تفصیل یہاں ہے۔ مثال کے طور …

    مزید پڑھو