دوسائیکل پاکستان

  • بارے
  • مفت سائیکل
  • سائیکلنی
  • وسائل
  • أرشيف

ثبات

Sun 11 February 2018
By xyz

In مدونہ.

tags: bicycle stability

bicycle stability

چلتی ہوئی سائیکل خودبخود ثبات رکھتی ہے، یعنی اس کا گرنا بہت مشکل ہوتا ہے، جبکہ ساکن سائیکل بالکل ثبات نہیں رکھتی۔ ایک خیال یہ ہے کہ سائیکل کا دستہ خود بخود اس طرف مڑتا ہے جو گرتی ہوئی سائیکل کو دوسری طرف دھکا دے کر ثبات کی طرف لے جاتا ہے۔ یہ ثبات کی مرکزی وجہ سمجھی جاتی ہے۔ البتہ ریاضی دانوں کے مطابق یہ وجہ مختلف وجوہات میں سے ایک ہے۔ سائیکل کا ریاضیاتی حرکیہ مثیل بنانا آسان نہیں۔ محققین نے اس سمت میں بہت کوشش کی ہے۔ یہ ایک سہ ابعادی مسلئہ ہے۔ البتہ کئی حرکیہ مثیل بنائے گئے ہیں۔ ایک ارتعاشی مثیل کی ارتعاش کو یوں لکھا جا سکتا ہے: $$ r(t) = A e^{-\zeta \omega t} \sin( \omega_d t + \phi) $$

bicycle logo bicycle logo

زمرہ جات

  • مدونہ

Social

  • atom feed
  • ٹویٹر پر پاک سائیکل
Proudly powered by pelican, which takes great advantages of python.

The theme is «notmyidea-cms», a modified version of «notmyidea», the default theme.