مسجد پارکنگ

Masjid Yayasan Mohamed Noah

شہروں میں بہت سی مساجد واقع ہیں جن میں لوگوں کی بڑی تعداد جمعہ کی نماز ادا کرنے آتی ہے۔ لوگوں کی بڑی تعداد موٹر کار کے ذریعہ مسجد پہنچتی ہے ۔ اتنی پڑی تعداد میں گاڑیاں کھڑی کرنے کی گنجائیش مسجد کی حدود میں نہیں ہوتی۔ اس لیے گاڑیاں سڑکوں پر کھڑی کرنا پڑتی ہے جو ٹریفک اور آس پاس رہنے والے لوگوں کے لیے درد سر کا باعث بنتا ہے۔ اس سے مسلمانوں کا وقار مجروح ہوتا ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ لوگوں کو مسجد پہنچنے کے لیے پیدل چل کر یا سائیکل کے استعمال کی ترغیب دی جائے۔ مسجد انتظامیہ کو چاہیے کہ مسجد کے دلان میں سائیکلیں کھڑی کرنے کی سہولت فراہم کریں۔

bicycle logo bicycle logo

social