یوم دوسائیکل

Op het trottoiron the sidewalk

اقوام متحدہ Logo of the United Nations نے سلانہ 3 جون کو '' یوم دوسایکل '' منانے کا اعلان کیا ہے۔ اس ' یوم سائیکل ' سلسلہ کا پہلا دن 3 جون 2018ء کو بیشتر ممالک میں منایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کے بابووں نے اس سایکل دن (یوم سایکل) کو منانے کی درج ذیل وجوہات بتائی ہیں:

  • دوسائیکل آمدورفت کا سادہ، قابل استطاعت، قابل بھروسہ، صاف، ماحولیاتی موزوں، قابل برداشت زریعہ ہے۔
  • سایکل بطور ترقی کے اوزار کام آ سکتا ہے اور نہ صرف آمدورفت کا زریہ بلکہ علاوہ ازیں تعلیم، صحت سہولیات، اور کھیل کا حصول ہو سکتا ہے۔
  • استعمال کندہ اور سائیکل میں مِل عملی، تخلیق اور سماجی مشغولیت کو فروغ دیتی ہے اور استعمال کندہ کو مقامی گردوبیش کی فوری اگہی دیتی ہے۔
  • بائیسایکل قابل برداشت نقل و حمل کی علامت ہے اور قابل برداشت تصرف اور پیداوار کا اثباتی پیغام دیتی ہے، اور آب و ہوا پر مثبت اثر انداز ہوتی ہے۔

Traffic across a bridge over the Swat River Bikelane 9Av 30 jeh

اقوام متحدہ کے موقع پر عربی میں اقتباس درج ذیل ہے:

  • الدراجة الهوائية هي وسيلة نقل سهلة وسعرها معقول ومأمونة ونظيفة وصديقة للبيئة
  • تستخدم الدراجة الهوائية وسيلة للتطور، بمعنى أنها لا تستخدم للتنقل وحسب وإنما هي وسيلة للحصول على العلم والرعاية الصحية والرياضة
  • التناغم بين الدراجة والراكب ينمي الإبداع والروابط الاجتماعية لديه، ويصبح لديه وعيًا للبيئة المحيطة
  • تعتبر الدراجة الهوائية رمزًا للنقل المستدام وطريقة إيجابية لتشجيع الاستهلاك والانتاج الدائمين، ولها كذلك أثرًا إيجابيًا على البيئة

bicycle logo bicycle logo

social