دوسائیکل کے نام

اردو میں دوسائیکل Annotated bicycle کو کس نام سے پکاریں؟ انگریزی لفظ بائیسائیکل دو لفظوں سے بنا ہے "بائی" اور "سایکل۔" اردو میں "بائی" کا ترجمہ "دو" ہے مگر "سایکل" کا متبادل اردو میں نکالنا آسان نہیں۔ "سایکل" کا مفہوم "چکر" سے کسی حد تک ادا ہوتا ہے۔ اردو میں بایسایکل کو "دو پہیہ" بھی لکھا گیا ہے مگر یہ اس کا صحیح متبادل نہیں۔ اس کے علاوہ لفظ سائیکل کے مختلف ہجے کیے جاتے ہیں، مثلاً:

  • سایکل
  • سائیکل
  • سائکل
  • بائیسایکل
  • بائسائیکل
  • بائسایکل
  • بائسائکل
  • بائسائکل

پنجابی میں کچھ لوگ "سیکل" یا "سےکل" بھی بولتے ہیں۔ ہمارے نزدیک فی الحال لفظ "دوسائیکل" مناسب ہے۔

جس طرح لفظ "دوڑنا" لفظ "دوڑ" سے مشتق ہے، اسی طرح لفظ "سائیکلنا" لفظ "سائیکل" سے نکلا ہے۔ اس لیے انگریزی لفظ "cycling" کا اردو متبادل "سائیکلنا" یا "سائیکلنی" ہے۔ دوڑ، دوڑنا سائیکل، سائیکلنا سایکل، سایکلنا سائیکل، سائیکلنی * سایکل، سایکلنی

'''سائکل پاکستان''' کی کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ اردو الفاظ استعمال کیے جائیں اور انگریزیدہ اردو سے گریز کیا جائے۔

bicycle logo bicycle logo

social