بارے
''دوسائیکل پاکستان'' ایک رضاکارانہ سوچ ہے جس کا منشور شہریوں میں سائیکل سواری کا شعور اجاگر کرنا ہے۔
- سائیکل بطور شہری سواری کی ترغیب اور ترقی، سائیکل پاکستان کے منشور میں شامل ہے۔
- مرور میں راہ گزروں کے حقوق اور قواعد و ضوابط کی تعلیم، "سائیکل پاکستان" کے منشور میں شامل ہے۔
- سائیکل کے لیے تحت الساخت کی تعمیر کی وکالت، دوسائیکل پاکستان کے منشور میں شامل ہے۔
- سائیکل کے حصول میں مالی مدد کی کوشش، بائیسائیکل پاکستان کے منشور میں شامل ہے۔
- ملکی ساخت کی سائیکل صنعت کی ترویج کی کوشش، دو سائیکل پاکستان کے منشور میں شامل ہے،
طرزیات
بائی سائیکل پاکستان کا جبالہ موقع درج ذیل وسایل اور طرزیات استعمال کر رہا ہے:
-
دوسائیکل کا نشان وکیمیڈیا العام میں موجود تصاویر کی مدد سے بنایا گیا ہے۔ یہ تصاویر تخلیقی العام اجازہ کے تحت دستیاب ہیں۔
-
اس جبالہ موقع کا مواد پیلیکن ورائے متن زبان مولد میں بنایا گیا جس کا سمۃ پیلیکن کے خالق کے مطابق شمازنگ مجلہ سے لیا گیا ہے۔
-
دوبائسائیکل ایکس وائی زیڈ thebicycle.xyz کا موقع الجبالہ اپاشے معیل الجبالہ پر چل رہا ہے،
-
راسپبین عملیاتی نظام، جو لینکس کی قسم ہے۔
-
یہ مصنع لطیف راسپبری پائی شمارندہ پر چل رہے ہیں۔ راسپبیری پائی بی 3 میں وائی فائی ریڈیو کی موجودگی کی وجہ سے جالبین سے رابطہ کے لیے تار کی ضرورت نہیں۔ تصویر میں راسپبیری پائی شمارندہ دس ریال کے عملہ الورقیہ پر رکھا ہے، تاکہ اس شمارندہ کی جسامت کا اندازہ ہو سکے۔
-
'سایکل پاکستان' کا موقع جال، متصفحِ جال میں 'ماروائے متن ترسیل دستور' کی سلامتی صورت https کے زریعہ ورود کیا جا سکتا ہے۔ اس کے لیے سلامتی سند Let's Encrypt کی جاری کردہ ہے۔
-
اوپر دیے تمام نشانات کے جملہ حقوق مزکورہ شراکہ کی ملکیت ہیں۔