سائیکل ہیلمٹ

سایکل ہلمٹ Fahrradhelm لوہے یا کسی دھات سے نہیں بنائی جاتی بلکہ ایک نسبتاً نرم مکثورہ سے بنائی جاتی ہے۔ نرمی کی وجہ سے یہ مکثورہ ٹکر کے زور سے ٹوٹ کر ٹکر کی قوت کو بڑے رقبہ پر تقسیم کر دیتا ہے، جس کی وجہ سے سر کو کم چوٹ پہنچتی ہے۔ ہیلمٹ سے متعلق معلومات یہاں موجود ہیں۔ اکثر سائیکل سوار ہیلمٹ نہیں پہنتے۔ہالینڈ جہاں سائیکل کا استعمال عام ہے، وہاں کے اکثر لوگ ہیلمٹ نہیں پہنتے۔ کچھ ممالک میں ہیلمٹ پہننے کے قانوں موجود ہیں۔ کچھ محقق حضرات نے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ ٹکر کی صورت میں ہیلمٹ کوئی زیادہ حفاظت فراہم نہیں کرتی بلکہ لوگوں کو سائیکل سواری سے ڈرانے کا کردار ادا کرتی ہے۔ پاکستان میں اکثر سائیکل سوار قیمت کی وجہ سے اچھا ہیلمٹ خرید نہیں سکتے۔ اس کے علاوہ گرمی کے موسم میں ہیلمٹ اصافی پسینہ کا باعث بنتا ہے۔

bicycle logo bicycle logo

social