دوسائیکل پاکستان

  • بارے
  • مفت سائیکل
  • سائیکلنی
  • وسائل
  • أرشيف

کووڈ 19 کا سائیکلنی پر اثر

Sun 31 May 2020
By xyz

In مدونہ.

tags: bicycling during covid-19

سال 2020ء میں دنیا بھر میں کاووڈ 19 کی وباء بھیلی جس سے کافی جانی نقصان ہوا، لاکھوں کی تعداد میں لوگ بیمار ہوئے، اور لوگوں نے بلاضرورت سفر سے گریز شروع کر دیا۔ بڑے شہروں میں عوامی ذرائع سفر کے استعمال سے چونکہ وائرس پکڑنے کا خدشہ بڑھا، اس لیے بہت سے لوگوں نے سائیکلنی پر توجہ دی۔ کچھ لوگ سائیکل پر سفر کو ترجیح دینے لگے۔ بعض لوگوں نے تفریح کے لیے سائیکلنی شروع کر دی۔ سائکلی ساز و سامان کی فروخت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔

bicycle logo bicycle logo

زمرہ جات

  • مدونہ

Social

  • atom feed
  • ٹویٹر پر پاک سائیکل
Proudly powered by pelican, which takes great advantages of python.

The theme is «notmyidea-cms», a modified version of «notmyidea», the default theme.