سائیکل کے حصے

سائیکل کے مختلف حصے مختلف شراکہ بناتی ہیں۔ سائیکلی صنعت کے بڑے نام صرف کھانچہ خود بناتے ہیں اور طرزیات کے لحاظ سے پچیدہ حصے دوسری شراکہ سے خریدتے ہیں۔ یہاں ہم مختلف حصوں کے اردو نام بتاتے ہیں:

Bicycle diagram-en

  • دوچرخہ، bicycle
  • کاٹھی، saddle
  • رکاب، pedal
  • کھانچہ، frame
  • پہیہ، wheel
  • نلی، tube
  • زنجیر، chain
  • حلقہ، ring
  • سامنا، front
  • پشت، back

bicycle logo bicycle logo

social