وسائل
کتابیں
- قدرت اللہ شہاب کی سوانحی کتاب 'شہاب نامہ' میں رالیھہ سائیکل حاصل کرنے کی کہانی۔
- 1886ء میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے پار پہیہ سائیکل پر سفر کی روداد جو سات ماہ میں طے ہوا اور 6920 کلومیٹر سائیکل پر طے کیے۔ پیڈل اینڈ پاتھ، اکراس دا کانٹیننٹ آوھیل اینڈ آفوٹ، جارج بی تھائیر ۔
- لہیہ کے سپوت کامران کا سائیکلنی سفر بارے مدونہ۔
تناظیم
- کئی سایکلی تنظیمیں سائیکلنا کے فروغ کے لیے کام کر رہی ہیں۔ افریقہ کے کچھ ممالک میں طالب علموں میں سائیکل تقسیم کا کام عالمی بائسائیکل سہارا انجام دے رہی ہے۔
منظرہ
- یوٹیوب پر محفوظی سائیکل کی تاریخی ارتقاء پر کئی مفید منظرہ موجود ہیں۔
Pedal and Path: Across the Continent Awheel and Afoot by George B. Thayer