1. سائیکل راہ

    تصاویر میں ایسے ممالک کی سڑکیں دکھائی گئی ہیں جہاں گاڑیاں قانوناْ دائیں جانب چلتی ہیں۔ خیال رہے پاکستان میں گاڑیاں بائیں طرف چلتی ہیں۔ Copenhagen cycle path

    سائیکلنی راہ یا ' سائیکل راہ '، ایسی سڑک کو کہتے ہیں جو سائیکل سواروں کے لیے مخصوص ہو۔ شہری علاقوں میں یہ راہ عموماً گاڑیوں کی …

    read more
  2. سائیکل مرمت وقوف

    Bicycle repair stand at Fairview Community Center 01

    سائیکلنی کی ترویج کے لیے ضروری ہے کہ مختلف عوامی مقامات پر سایکل کی خود مرمت کے لیے وقوف نصب کیے جائیں جہاں ٹائر میں ہوا بھرنے کے لیے پمپ موجود ہو اور اس کے علاوہ بنیادی اوزار موجود ہوں جس کی مدد سے ٹائر ٹیوب تبدیل کی جا سکے …

    read more
  3. ثبات

    bicycle stability

    چلتی ہوئی سائیکل خودبخود ثبات رکھتی ہے، یعنی اس کا گرنا بہت مشکل ہوتا ہے، جبکہ ساکن سائیکل بالکل ثبات نہیں رکھتی۔ ایک خیال یہ ہے کہ سائیکل کا دستہ خود بخود اس طرف مڑتا ہے جو گرتی ہوئی سائیکل کو دوسری طرف دھکا دے کر ثبات کی طرف لے …

    read more
  4. سائیکل کے حصے

    سائیکل کے مختلف حصے مختلف شراکہ بناتی ہیں۔ سائیکلی صنعت کے بڑے نام صرف کھانچہ خود بناتے ہیں اور طرزیات کے لحاظ سے پچیدہ حصے دوسری شراکہ سے خریدتے ہیں۔ یہاں ہم مختلف حصوں کے اردو نام بتاتے ہیں:

    Bicycle diagram-en

    • دوچرخہ، bicycle
    • کاٹھی، saddle
    • رکاب، pedal
    • کھانچہ، frame
    • پہیہ، wheel
    • نلی …
    read more

« Page 2 / 4 »

social